اس درس میں ہم آپ کو کورل ڈرا کے انٹر فیس یا ورک سپیس کے بارے میں بتائیں گے۔ وہ جگہ یا ماحول جو کورل ڈرا اپنے اندر کام کرنے کے لئے فراہم کرتا ہے اس کا انٹرفیس یا ورک سپیس کہلاتاہے۔
یہ درس پشتو اور انگریزی میں بھی موجود ہے۔
English: http://coreldrawstudio.blogspot.com/2011/05/01-introudction-01coreldraw-x5.htmlپشتو:http://coreldrawstudio.blogspot.com/2011/05/01-introduction-01coreldraw-x5.html
No comments:
Post a Comment